جوش و خروش

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - بہت زیادہ ولولہ یا ہیجان، جوش کی زیادتی دکھانی ہو تو بولتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - بہت زیادہ ولولہ یا ہیجان، جوش کی زیادتی دکھانی ہو تو بولتے ہیں۔